جب تک یہ پوری مسلمان ملت کو ویکسین نہیں لگا لیں گے اس وقت تک حج اور عمرہ نہیں کھولیں گے۔۔۔ حج و عمرہ کے لئے ویکسین لازمی ہوگئی۔۔۔ یہ دجال کی طاقتیں ہمارے اوپر سے نیچے سے دائیں سے بائیں سے آگے سے پیچھے سے حملہ آور ہو گئی ہیں۔۔۔۔ نمازیں سنت کے مطابق ادا کرو دجال کے مطابق نہیں۔