Monday, 26 June 2023

یورپ کسی بھی وقت تیسری عالمی جنگ کی بھڑکتی ہوئی اگ میں لپیٹ دیا جائے گا۔۔۔ جو کچھ یوکرین میں ہو رہا ہے اس کو چھوٹا مت سمجھو۔۔ جن عالمی صیہونیوں نے پوری دنیا کو تباہ کرنا ہے، جس کے لیے انہوں نے لاک ڈاؤن لگایا، کرو نا لے کر آئے، زہریلی ٹیکے لگائے، وہ تیسری عالمی جنگ بھی کریں گے۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1672332842120929280