Monday, 26 June 2023

یہ کمینہ بدبخت بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کھل کر کہہ رہا ہے کہ آزاد کشمیر پر قبضہ کرنے کے لئے انہیں اب زیادہ محنت نہیں کرنی پڑے گی۔۔ پاکستان کے کشمیر اور گلگت بلتستان پر قبضہ کرنا اب بھارت کی ریاستی پالیسی ہے اکھنڈ بھارت کے لئے۔۔ یہ کسی بھی وقت اب حملہ کر سکتے ہیں۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1673302014690988037