آپ کو یاد ہوگا کہ میں نے پائلٹ واپس کرنے کے فیصلے کی شدید ترین مخالفت کی تھی ٹی وی پر آکر۔۔ مگر عمران اس قدر خوفزدہ اور دہشت زدہ تھا کہ مودی کی ایک دھمکی پر ملک اور قوم کی عزت لٹا بیٹھا۔۔ اب بیٹھ کر بھاشن دے رہا ہے۔۔😡۔ جنرل اسد درانی اسی واقعے کا ذکر کر رہے ہیں۔۔۔