یوکرین اور تائیوان دو مقامات پر ایٹمی جنگ کا خطرہ انتہائی قریب ہے۔۔ اور تیسرا محاذ جنگ بھارت اور پاکستان کے درمیان ہے۔۔ سوڈان میں خانہ جنگی جیسی چھوٹی چھوٹی جنگیں تو یہ درجنوں کے حساب سے بھڑکاییں گے۔۔ اگر تمہیں طبل جنگ سنائی نہیں دے رہا تو یقیناً بہرے ہوچکے ہو۔۔۔