Showing posts with label tarbiat. Show all posts
Showing posts with label tarbiat. Show all posts

Friday, 29 May 2020

کھانے پر بیٹھے تو روٹیاں نہیں تھیں۔ گھر والی نے ادھر ادھر ڈھونڈا پھر سر پہ ہاتھ مار کر بولیں۔۔ اوہ، وہ تو میں نے میکسی کو ڈلوا دیں۔ میکسی ہمارا کتا ہے۔ اب کیا کریں، میں نے خفگی سے پوچھا۔ تھوڑی دیر غور و فکر کرنے کے بعد بولیں۔۔ کیا ہم میکسی سے دو روٹیاں واپس نہیں مانگ سکتے؟ 🤣

ہمیں ایک ایسی قوم کی تربیت کرنی ہے کہ جس کو بتانا پڑتا ہے کہ برف ٹھنڈی ہے ۔۔ 🤦🙄 اس قدر علم و ہنر و اخلاق و اقدار کا زوال ہو چکا ہے کہ اب مجھے خوف آتا ہے کہ اللہ کہیں اس قوم کو تبدیل نہ کر دے۔۔ لوگوں کے تبصرے پڑھ کر اندازہ لگا لیں کہ ذہنی پستی اور زوال کہاں تک پہنچ چکا ہے

ہماری ٹویٹ صرف دفاعی تجزیہ ہی نہیں ہوتا بلکہ نوجوان نسل کی روحانی تربیت بھی ہماری ذمہ داری ہے۔ اتنی سخت تند وتیز ڈیوٹی کے ساتھ اپنے گھر والوں اور گھر والی کے ساتھ کس خوبصورتی اور ادب سے رہنا ہے یہ بھی نوجوانوں کی تربیت کا حصہ ہے۔ ہماری لطیف باتوں میں بھی آپ کے لئے پیغام ہوتا ہے