جب پاکستان بنا تھا تو خود ہمارے پاس لاکھوں مہاجرین تھے مگر اس کے باوجود قائداعظم نے پوری مسلمان دنیا میں جہاں بھی مسلمانوں کو ضرورت تھی امداد بھیجی۔۔ اسرائیل کے خلاف عرب مسلمانوں کی مدد کی، انڈونیشیا کی جنگ آزادی میں مجاہدین بھیجے، کشمیر کو مجاہدین کے ذریعے آزاد کروایا۔