آج بھی پاکستان میں ایسے بدنصیب موجود ہیں جو کہتے ہیں کہ قائد اعظم نے پاکستان بنا کر غلطی کی۔ تقسیم کے وقت بھی ایسے لوگ پاکستان کی مخالفت کر رہے تھے۔ آج ان کی اولادوں پر زندگی حرام ہو چکی ہے بھارت میں۔ اب آخری قتل عام باقی ہے۔ پاکستان کی قدر کرو ظالمو۔