زہریلے ٹیکوں کے آغاز سے پہلے ہی ہم نے آپ کو بتا دیا تھا کہ یہ سب لوگ جھوٹ بول رہے ہیں اور یہ زہریلے ٹیکے نہ تو بیماری کے لیے ہیں اور نہ اس کا پھیلاؤ روکیں گے تو بہت لوگوں نے کہا کہ آپ کو کیا پتہ، کیا آپ ڈاکٹر یا ساینسدان ہیں؟ اب بتاو۔۔۔ کون جھوٹ بول رہا تھا۔۔؟