Saturday, 3 December 2022

یہ ایک بھارتی ہندو دفاعی تجزیہ کار ہے۔۔ الحمداللہ جب براسٹیکس نے مشرقی پاکستان کے حوالے سے حقیقت کھول کر بیان کر دی تو اب یہ بھی مجبور ہیں کہ حقیقت کو تسلیم کرلیں۔ پچھلے پچاس سال سے یہ 92 ہزار قیدیوں کا ڈرامہ کرتے رہے۔۔ پاکستان میں بھی پاک فوج پر الزام لگانے والے بیشرم ڈوب مریں۔

https://twitter.com/PravinSawhney/status/1598900274734989314


 

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1599130837512880128