آپ کو بھارتی جاسوس اور دہشت گرد کلبھوشن یادیو یاد ہے؟ پورے بلوچستان میں ریاست پاکستان کے خلاف بغاوت برپا کروانا، فرقہ وارانہ جنگ، ہزارہ لوگوں کے قتل، اور معصوم بلوچوں پر دہشتگردی کروانے کا کام کرتا تھا۔۔۔ اب وقت آگیا ہے کہ اس خبیث کو سولی چڑھا دیا جائے۔