Saturday 17 December 2022

یہی ملک ہے، یہی قوم ہے، یہی مٹی ہے، یہی ہوا ہے، یہی پانی ھے۔۔۔۔۔ مگر کوئی نوجوان کیپٹن ارجمند بن جاتا ہے اور کوی بلاول، حمزہ اور مریم۔۔۔ پاکستان سے وفاداری اور جانثاری کی ایسی داستان جو اس قوم کو معلوم ہی نہیں ہے۔۔۔ ایسے ہزاروں شہزادے مشرقی پاکستان میں ابھی بھی دفن ہیں۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1603752130321567744