لوٹی ہوئی دولت واپس لانے کا صرف ایک ہی طریقہ ہے کہ شریعت کا حکم نافذ کر دیں۔۔۔۔ اگر اللہ کے دین کو نافذ نہیں کریں گے تو اسی طرح ذلیل و خوار ہوتے رہیں گے۔۔۔۔ کتنا بھی بڑا مافیا ہو، اللہ کی شریعت میں یہ طاقت ہے کہ اس کو گھٹنوں پر لے آئے۔۔ جنگ کا خطرہ بھی ہے قوم کو تیار کریں۔۔