وزیراعظم عمران خان کھل کر کہ چکے ہیں کہ ابھینندن کو واپس کرنے کا فیصلہ ان کا اپنا تھا۔ اس وقت میں نے شدید زور لگایا تھا کہ ان کو اس غلطی سے روک سکو ں۔۔ ان کو نصیحت کی تھی کہ اس غلطی کے نتیجے میں اگے آپ کے لئے رسوائی آئے گی۔۔ مگر مجال ہے کہ یہ کوئی اچھی نصیحت مان لیں۔۔ ☹️