Tuesday, 10 November 2020

آپ مزار قائد کی جتنی مرضی توہین کریں کوئی مقدمہ درج نہیں ہوگا۔ پولیس کسی صورت میں آپ کے خلاف کارروائی نہیں کرے گی۔ اگر کوئی محب وطن فوج اور آئی ایس آئی کا افسر جذباتی ہوکر پولیس پر مقدمہ درج کرنےکا دباؤ بھی ڈال لے تو سزا اسی کو ملے گی۔ پولیس کو بغاوت کرنے کی بھی اجازت ہے اب۔

 https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1326132791055163392