Saturday, 25 December 2021

جو شخص عادتاً وقت کی پابندی نہ کرے اس پر کبھی اعتبار نہ کرنا۔۔ وہ وعدہ خلاف ہے۔ مسلمان کبھی جھوٹا، کنجوس اور وعدہ خلاف نہیں ہو سکتا۔۔جو اپنی زبان کا پاس نہیں رکھتا وہ کسی رشتے اور عہد کا پاس نہیں کرے گا۔۔یہ منافق اور ناقابل اعتبار لوگوں کی نشانیاں ہیں۔ اب اپنے حکمرانوں کو دیکھو!

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1474846733570129931