اسلامی شریعت کے مطابق اگر حکمران وقت اپنی دوسری چادر کی صفائی نہ دے سکے تو وہ جھوٹا اور خائن تصور کیا جاتا ہے۔۔بار ثبوت حکمران پر ہوتا ہے، عدالت پر نہیں کہ "منی ٹریل" تلاش کرے۔ شریعت کے مطابق پاکستان کے تمام حکمرانوں کے ہاتھ کاٹنے چاہیں اور دولت بحق سرکار ضبط۔ یہ شریعت کہتی ہے۔