حکومت کسی بھی سیاسی جماعت کی ہو، پابندی اس فقیر پر ہمیشہ رہتی ہے۔ کیونکہ یہ حکومتوں سے لفافے نہیں لیتا، ان کی پاکستان دشمن پالیسیوں کی شدید ترین مخالفت کرتا ہے، پاکستان کے ہر چھپے اور ڈھکے دشمن کو آشکار کرتا ہے، نظریہ پاکستان اور غزوہ ہند کی بات کرتا ہے۔۔۔ پابندی تو بنتی ہے۔۔