آج پاکستان کے وہ نوجوان جن کی عمریں تیس سال سے کم ہیں، وہ جانتے ہی نہیں کہ یوم تکبیر پر ہوا کیا تھا۔ مشرق سے مغرب تک اس دن کفر کے ایوانوں پر لرزہ طاری ہو گیا تھا۔ پوری امت رسول صلی اللہ علیہ وسلم اس دن خوشی سے نہال ہوگئی تھی۔ او تمہیں یہ داستان سناییں۔۔