پچھلے چار سال پاکستان میں جو تباہی مچی ہے، اس میں عمران، زرداری، فیض اور باجوہ برابر کے شریک ہیں۔ کشمیر کو فروخت کردینا، اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کی کوشش، بھارت کے ساتھ سو سال کی دوستی، پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگانا، افغان طالبان کو رسوا کرنا، اسٹیٹ بینک کو فروخت کر دینا۔۔