آج کے دور میں معاشی دہشت گردی کیسے ہوتی ہے اور ملک کو کیسے غلام بنایا جاتا ہے اور کاغذ کی کرنسی اور اور ڈالر کا فراڈ کیا ہے اسلامی معاشی نظام اس کے مقابلے میں کیسے قایم ہو گا۔۔۔ 15 سال پہلے ہم سب بتا چکے ہیں۔۔ مگر قوم ابھی بھی گول دایرے میں گھوم رہی ہے۔