Monday 30 January 2023

بہت ہی کم سمجھدار لوگ ہوتے ہیں جو زمانہ امن میں زمانہ جنگ کی تیاری کرتے ہیں۔۔ ہم کئی سال سے نصیحت کر رہے ہیں کہ اپنے پاس خوراک و گندم و چاول جمع کریں، بقاۓحیات کا سامان رکھیں، ابتدای طبی امداد سیکھیں، اور جنگ کی تیاری کریں۔۔۔وقت بہت کم ہے اب۔۔۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1619391545651912706