آج اگر پاکستان میں پی ڈی ایم کے چوروں اور ڈاکوؤں کی حکومت ہے تو وہ عمران باجوہ اور فیض کی وجہ سے ہے جنرل عاصم منیر کی وجہ سے نہیں۔۔ یہ تمہاری بد اعمالیاں ہیں اور گالیاں تم پوری فوج کو دیتے ہو۔ تحریک انصاف کی حکومت میں بھی اتنے ہی ناپاک اور غلیظ لوگ تھے جتنے آج کی حکومت میں ہیں۔