یہ پاکستان کا ووٹر ہے جو حکومت کا انتخاب کرتا ہے۔ 2018 کے الیکشن میں 22 کروڑ میں سے صرف ڈھائی کروڑ نے ووٹ دیا تھا۔۔۔ اقبال بابا نے فرمایا تھا کہ سو گدھے بھی جمع ہو جائیں تو ایک انسان کی عقل کے برابر نہیں ہو سکتے۔۔ یہاں پر اسلامی ایٹمی قوت کی قسمت کا فیصلہ یہ گدھے کرتے ہیں۔۔۔۔