میں نے کہا یاد دہانی کرا دوں۔۔۔ مجھے تیرہ برس ہو گئے میڈیا پر ان سانپوں سے لڑتے ہوئے۔۔ مگر ریاست نے کچھ کرکے نہ دیا۔۔۔ اور آج یہ پھنکارتے ہوئے اژدھے بن چکے ہیں۔۔ حکومت، عدلیہ اور ریاست کی کمزوری تو صاف ظاہر ہے۔۔ عسکری دہشت گرد ہوں یا ابلاغی، سب کے پٹے کھلے ہوئے ہیں۔۔۔