پوری دنیا میں جب ڈاکو پکڑے جاتے ہیں تو اچھا وکیل کرتے ہیں۔۔ جب مافیاز پکڑے جاتے ہیں تو وہ جج کرتے ہیں۔۔ جب سیاستدان پکڑے جاتے ہیں تو وہ قانون ہی تبدیل کر دیتے ہیں۔۔ اب پاکستان میں سیاستدانوں کی کرپشن کو آیینی و قانونی سرپرستی اور تحفظ حاصل ہوچکی ہے۔۔ سپریمکورٹ شریک جرم ہے۔۔