سیاسی اختلافات کو ایک جانب رکھ کر صرف پاکستانی مسلمان بن کر سوچو کہ جو بات یہ کر رہا ہے کتنی خوفناک ہے۔۔ خود تسلیم کر رہا ہے کہ دس ہزار کے قریب تربیت یافتہ جہنم کے کتوں کو ہم نے افغانستان سے لاکر پاکستان میں آباد کیا۔ پھر تم لوگ پوچھتے ہو یا افغانستان سے کیسے اندر آ گئے؟