اگر کسی حکومت کے مقابل اور سمجھدار ہونے کا معیار صرف مہنگائی ہے تو اس لحاظ سے پچھلے بیس سال میں سب سے اچھی حکومت تو جنرل پرویزمشرف کی تھی۔۔۔ ثابت ہوا کہ صرف مہنگائی کنٹرول کرنا ہی اچھی حکومت نہیں ہے، ملک کی جغرافیائی و نظریاتی سرحدوں کا دفاع کرنا بھی لازم ہے۔ یہاں سب فیل ہیں۔۔