Sunday, 21 May 2023

میرا صرف ایک سوال ہے ہے تحریک انتشار کے یوتھیوں سے؟ سی آئی اے کے اس دہشت گرد کو عمران سے کیا دلچسپی ہے؟ یہ وہ شخص ہے جو پچھلے بیس سال سے پاکستان کو ففتھ جنریشن وار میں تباہ کر کے عراق اور شام بنانا چاہتا تھا۔ یہ کیوں بار بار جنرل عاصم کا استعفی مانگ رہا ہے؟ ذرا سوچو تو سہی۔۔۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1657994649972219904