Sunday, 21 May 2023

اس طرح کی جاھل عورتیں جو اپنے گھر کے مردوں کو زندگی بھر کے لئے تباہ کروادیں گی۔۔۔ اب ہزاروں کی تعداد میں جو نوجوان لڑکے دہشتگردی کے الزام میں گرفتار ہوئے ہیں ان کی زندگیاں تباہ ہوگئیں۔ اور تحریک انصاف کی قیادت ان کو مرتا چھوڑ کر اپنی ضمانتیں اور ڈیلیں کروا کر نکل جائے گی۔۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658052798833991682