میں بہت ہی تکلیف کے ساتھ یہ ویڈیو شیئر کر رہا ہوں۔ پچھلے ایک سال سے عمران اور اس کی تمام ٹیم یہ خطرناک ملک دشمن تخریبی بیانیہ بنا کر قوم کی نوجوان نسل کے ذہنوں میں داخل کر رہی تھی۔ نو مئی کو جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بہت لمبی سازش اور نفسیاتی جنگ شامل تھی۔ کیسے معافی دے دیں انکو؟ ۔