عمران بار بار دھمکیاں دے رہا ہے کہ اگر مجھے دوبارہ گرفتار کیا تو اسی طرح کا ردعمل دوبارہ آئے گا۔۔۔ نہیں، اب انشاءاللہ تم صرف ذلیل و خوار ہوگے اور دوبارہ تمہیں پاکستان کو جلانے اور پاک فوج پر حملہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔۔ تم پر دہشت گردی کےمقدمے بنے گے۔۔ سارے پھڑے جاؤ گے۔۔۔