انسان پر سب سے بڑا عذاب یہ ہے کہ وہ فساد پھیلانے والوں میں سے ہو اور اس کو شعور ہی نہ ہو کہ وہ زمین میں فساد پھیلا رہا ہے۔۔۔ اس کا مطلب ہے کہ اللہ نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے۔ اور اب کوئی توبہ اور نصیحت ان پر پر کام نہیں کرے گی۔۔ آج پاکستان میں ہر جگہ ایسے بد نصیب نظر آئیں گے۔