اس شخص پر سب سے بڑی لعنت اللہ نے یہ ڈالی ہے کہ اپنی تھوک کر چاٹتا رہتا ہے۔۔۔ ہر وہ کام جو یہ آج کر رہا ہے اس سے پہلے اس کو غداری اور بغاوت لگتی تھی۔ لفظ بلفظ آج یہ خود یہی غداری اور بغاوت کر رہا ہے اور پاک فوج کے اندر بغاوت کرانے کی کوشش اور پاکستان کے سپہ سالار کو ہٹانے کی سازش۔