یہ کمینہ کہہ رہا ہے کہ کور کمانڈر اور فوجی بزدل ہیں گھر چھوڑ کر بھاگ گئے۔۔ حالانکہ کورکمانڈر اپنی پوری فیملی کے ساتھ گھر کے اندر موجود تھے اور انہوں نے گارڈز کو منع کردیا تھا کہ کسی پر گولی مت جلانا۔۔ ان کا خیال تھا کہ میں اس گروہ سے بات چیت کرکے ان کو راضی کر لوں گا۔۔ 🤦۔