پھر یہ لوگ کہتے ہیں کہ کورکمانڈر ہاؤس اور قائداعظم کے گھر کو جلانے میں ہم لوگ شامل نہیں تھے۔۔۔ نچلے درجے کے دہشتگرد کارکنوں کو پکڑنے کا کوئی خاص فائدہ نہیں ہے۔۔۔ اصل دہشت گرد تو تحریک انتشار کی قیادت ہے۔۔ ان پر دہشت گردی کے مقدمات کیوں نہیں بنائے گئے؟ یہ سب آزاد گھوم رہے ہیں۔۔