آپ لوگوں نے دیکھا کہ کس طرح عمران امریکن سی آئی اے اور امریکن حکومت سے بھیک مانگ رہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں دخل دیں۔ یہ آپ کے اس اعتراض کا جواب ہے کہ جب آپ پوچھتے ہیں کہ فوج اور آئی ایس آئی کیوں پاکستانی سیاست میں دخل دیتی ہے۔؟ اس لئے کہ غیر ملکی ایجنسیاں دخل دیتی ہیں۔۔۔