جب آپ براہ راست پاک فوج پر حملہ کرتے ہیں تو یہ عام فوجداری مقدمہ نہیں ہوتا۔۔۔ اس دہشتگردی پر آرمی ایکٹ لگتا ہے۔۔۔ ان تمام سویلین افراد کا بھی فوجی عدالت میں مقدمہ چلایا جاسکتا ہے جو پاک فوج پر حملے کریں۔۔ اس دہشتگرد سیاسی جماعت کی تمام قیادت پر آرمی ایکٹ لگتا ہے۔۔