مکافات عمل از لی ابدی حقیقت ہے۔۔۔ یہ ایک ایسا قرض ہے جو قدرت ہمیشہ ادا کرتی ہے۔۔۔ جیسی کرنی ویسی بھرنی۔۔۔ جو تم نے بویا ہے وہی کاٹو گے۔۔۔ انسان کی بد اعمالیاں اس دنیا سے لے کر قبر اور آخرت تک اس کا پیچھا کرتی ہیں۔۔ جب تم اقتدار میں تھے تو تم ظالم تھے۔۔ اب کیوں شکایت کرتے ہو؟