یہ کمینے مجھے طعنہ دیتے ہیں کہ میں فوج کے کہنے پر عمران کی مخالفت کر رہا ہوں۔۔ کیا تمہیں یاد نہیں ہے کہ جب عمران اور فوج ایک صفحے پر تھے اور پوری قوم کو زہریلے ٹیکے لگا رہے تھے تو پورے پاکستان میں واحد شخص تھا جو فوج اور حکومت کے خلاف کھڑا تھا۔ اس وقت میں کس کی تنخواہ پر تھا؟