سیدی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا تھا کہ جس کا مفہوم ہے کہ ایک دور آئے گا جس میں جھوٹے کو سچا اور سچے کو جھوٹا سمجھا جائے گا۔۔ خیانت کرنے والے کو امانت دار اور امانت دار کو خائن کہا جائے گا۔۔ اور "روبیضہ" بولے گا۔۔ کمینے لوگ مسلمانوں کے معاملات میں زبان چلائیں گے۔۔