Sunday, 21 May 2023

استغفراللہ کس قدر کالی زبان ہے اس شخص کی۔۔۔ ہر وقت پاکستان کو گالیاں دیتا رہتا ہے۔۔۔ کبھی کہتا ہے پاکستان کے تین ٹکڑے ہو جائیں گے نعوذ باللہ۔۔۔ اب کہہ رہا ہے کہ تصور پاکستان ہی ختم ہو گیا۔۔ 🤬 پاکستان اور نظریہ انشاءاللہ ہمیشہ قائم رہے گا۔۔ یہ ناپاک و گندی سیاست ختم ہو گی۔

https://twitter.com/BTPakistan/status/1658042081334501377