افغانستان ایک قبائلی معاشرہ ہے۔۔۔وہاں پر بھی زمانہ جاہلیت کی طرح قبائلی اور لسانی عصبیت عروج پر ہے۔۔ فارسی بولنے والوں اور پشتو بولنے والوں میں پرانی حسد ہے، بلکہ خونریزی ہے۔ فرقہ وارانہ اختلاف بھی جنگوں کی شکل اختیار کرتا ہے۔۔۔ خود پشتون قبائل میں دشمنیاں ہیں۔۔