Wednesday, 30 November 2022

آج صبح کوئٹہ میں پولیس کے ٹرک کے اوپر جہنم کے کتوں خوارج کا حملہ۔۔ پانچ سپاہی شہید اور تقریبا پندرہ زخمی ہوئے ہیں۔۔ جن کے دماغ میں کیڑا تھا کہ پشاور میں ان کا دفتر کھولا جاے اور ان سے مذاکرات کریں، وہ اس خونریزی کے ذمہدار ہیں۔ افغان طالبان کو تسلیم کرکے ان کو ختم کیا جا سکتا تھا۔

https://twitter.com/ZaidZamanHamid/status/1597871600732631040