کیا حکومت لاہور میں ایک اور ماڈل ٹاؤن دہرا رہی ہے؟ کیا ضرورت تھی اتنے شدید تشدد اور تصادم کی؟ ایسے وقت میں جب سیاسی مخالفین ویسے ہی حکومت کے لیے مشکلات کھڑی کر رہے تھے، تو اس نئے تصادم کی کیا ضرورت تھی؟ اس حکومت کو خود شوق ہے اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارنے کا۔۔ افسوس!