وہ تمام لوگ جو یہاں آ کر فحش کلامی و بد زبانی یا گالیاں دیں گے فوراً بلاک کردیئے جائیں گے۔۔ نقصان آپ کا اپنا ہوگا۔۔ لبیک والے جب عشق رسول کا نام لیتے ہیں ہیں تو ان سے توقع کی جاتی ہے کہ ان کے اخلاق دیگر سیاسی جماعتوں سے مختلف ہوں گے مگر افسوس کہ وہ بھی اتنے ہی فحش کلام ہیں۔