اب یہ بات بالکل واضح ہو چکی ہے کہ کرونا کی سختیاں صرف اسلام کے اوپر ہیں۔۔۔ ان کا مقصد اسلام کی اجتماعیت اور روحانیت کو مکمل طور پر ختم کرنا ہے ۔۔ تمام حکومتی کام اور سیاسی جلسے اسی طرح جاری ہیں۔۔۔کوئی سماجی فاصلے کی پابندی نہیں لیکن سختی صرف تراویح پر اور مساجد پر ہے۔