آج شہاب صاحب سے ملنے گیا۔۔ شہاب صاحب، ممتاز مفتی، واصف علی واصف، اشفاق احمد۔۔۔۔ یہ بابوں کا ایک گروہ تھا کہ جس نے پاکستان سے عشق کا حق ادا کر دیا۔۔ آج ان کا پاکستان کتنی تکلیف میں ہے۔ یہ دیکھ کر روح کٹتی ہے۔ پاکستان سے خیانت کرنے والے کو کبھی معافی نہیں ملے گی۔ یہ طے بات ہے۔