کاکروچ اور کیڑے مکوڑے کھلانے کا پروگرام تو پہلے ہی شروع ہوچکا ہے۔۔ پورے مغرب میں بڑی بڑی فیکٹریاں لگائی جا رہی ہے جہاں پر ان کیڑوں کی پرورش اور ان کو کھانے کے اجزاء میں شامل کرنے کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔۔ یہ ہر حلال اور طیب خوراک کو ختم کرکے آپ کو غلاظت کھلائیں گے۔۔