یہ بات تحریک انصاف والوں کو بہت بری لگے گی مگر حقیقت یہی ہے کہ پاکستان میں اس عالمی دجالی نظام کو نافذ کرنے کی ذمہ داری عمران کو دی گئی تھی۔۔۔آپ خود پڑھ سکتے ہیں نیچے کیا لکھا ہے۔۔ اسی لیے عمران نے بل گیٹس کو پاکستان کا سب سے بڑا اعزاز دیا تھا۔۔۔ کیا خدمت کی تھی بل گیٹس نے؟